پیر، 5 جون، 2023

تازہ ترین اردو لغت فائل اور زیر استعمال فانٹس

احباب اس امر سے بخوبی واقف ہوں گے کہ میں سارا کام مائکرو سافٹ ورڈ میں اردو پروف ریڈنگ کے ساتھ کرتا ہوں، اور اس کے ساتھ یہ لغت فائل بھی  روزانہ ہی اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے۔ تازہ ترین فائل شیئر کر رہا ہوں۔

اردو لغت

اس کے علاوہ  فو فانٹس زیر استعمال ہیں، انہیں بھی یہاں ہی ڈاؤن لوڈ کے لئے میسر کرا دیتا ہوں۔

مہر نستعلیق ویب

القلم قرآن ۲


یہ دونوں فانٹس ہی تمام تحریری متن میں استعمال کئے جا رہے ہیں، اردو کے لئے مہر نستعلیق، اور عربی تحریر یا عناوین کے لئے کچھ سٹائلس میں القلم قرآن۔


پیر، 25 اکتوبر، 2021

بزم اردو لائبریری پھر فعال

مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ بزم اردو لائبریری پھر کارکرد ہو چکی ہے۔ اس اطلاع کے لئے اس بلاگ کو استعمال کر رہا ہوں لیکن یہ پھر یاد دلا دوں کہ آئندہ کتب کی آپ ڈیٹ کے لئے اسے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ برقی کتابیں بزم اردو لائبریری اور مفت کتب میں کی جاتی رہیں گی۔ اب دونوں ویب گاہوں کا فارمیٹ یکساں رہے گا، یعنی مکمل کتب، جیسا کہ بزم اردو لائبریری میں پوسٹ کی جاتی تھیں، اب محض نمونتاً کچھ ہی متن پوسٹ کیا جائے گا، اور کتابیں انہیں تینوں شکلوں میں دستیاب کی جائیں گی ۔۔۔ ورڈ (زپ فائل کی صورت)، ای پب اور کنڈل فائلوں کے روپ میں۔

جمعہ، 2 جولائی، 2021

مفت برقی کتابیں، ایک نئی ویب سائٹ

 مفت کتب کے شائقین کے لئے یہ خوش خبری ہے کہ ایک نئی ویب گاہ کی شروعات کی جا چکی ہے، اب مفت کتب ورڈ، ای پب یا کنڈل فائلوں میں اس ویب گاہ میں دستیاب ہوں گی۔ لیکن یہ جگہ بدستور قائم رہے گی اور یہاں موجود کتب بھی بہر حال دستیاب رہیں گی۔ کسی سبب سے مفت کتب ڈاٹ کام قائم نہ رہ سکی، اس صورت میں یہی بلاگ/ویب سائٹ پھر فعال کر دی جائے گی۔

آپ سے تعاون کی درخواست ہے۔

اتوار، 16 مئی، 2021

استحکام خاندان میں زوجین کا کردار ۔۔۔ سیدہ سعدیہ

 اسلامی معاشرتی زندگی میں خاندان کی اہمیت پر

سیدہ سعدیہ کی اہم کتاب


استحکام خاندان میں زوجین کا کردار

ڈاؤن لوڈ کریں


ورڈ فائل


ای پب فائل


کنڈل فائل 

ہفتہ، 15 مئی، 2021

ترجمہ مفہوم القرآن ۔۔۔ رفعت اعجاز

 مختلف سافٹ وئر اور ویب سائٹ سے حاصل متن سے

محمد عظیم الدین اور اعجاز  عبید کا جمع و ترتیب کردہ


ترجمہ مفہوم القرآن

از رفعت اعجاز



ڈاؤن لوڈ کریں


ورڈ فائل


ای پب فائل


کنڈل فائل 

جمعہ، 14 مئی، 2021

خلاصہ مضامین قرآن ۔۔۔ انجینئر نوید احمد

 مکمل قرآن کا رکوع بہ رکوع خلاصہ


خلاصہ مضامین قرآن

انجینئر نوید احمد

ڈاؤن لوڈ کریں


ورڈ فائل


ای پب فائل


کنڈل فائل 

ہفتہ، 1 مئی، 2021

اسبابِ نزول قرآن ۔۔۔ ابو الحسن علی بن احمد الواحدی نیشا ہوری

 بو الحسن علی بن احمد الواحدی نیشا ہوری کی عربی کتاب کا اردو ترجمہ


اسبابِ نزولِ قرآن


اردو ترجمہ پروفیسر عبد الرزاق مغل



ڈاؤن لوڈ کریں 


ورڈ فائل 


ای پب فائل 


کنڈل فائل