پیر، 10 فروری، 2020

سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ شمارہ 1، جنوری تا مارچ 2020ء

تاریخ ساز اور ہر دلعزیز ویب سائٹ "اردو محفل" کا سہ ماہی جریدہ

اردو محفل


پہلا شمارہ
جنوری تا مارچ 2020ء 

ڈاؤن لوڈ کریں 





3 تاثرات:

محمد عدنان اکبری نقیبی کہا...

ماشاءاللہ۔
بہت عمدہ اور زبردست کاوش۔

Khalil کہا...

جزاک اللہ استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب

Dr. Mohammad Altaf کہا...

السلام علیکم، مدیر مکرم میری طرف سے اس اہم سرگرمی کے لیے مبارکباد قبول فرمائیں. میں امید کرتا ہوں کہ ہم سب کے تعاون سے یہ رسالہ جاری رہے گا. میں کوشش کے باوجود یہ نہیں دیکھ پایا کہ یہ کہاں سے شائع ہوا
خاکسار
ڈاکٹر الطاف انجم
کشمیر یونیورسٹی سرینگر
بھارت

ایک تبصرہ شائع کریں