پیر، 6 جولائی، 2020

کلیاتِ غالب ۔۔۔ مرتبہ جویریہ مسعود

اردو محفل (اردو ویب ڈاٹ آرگ) کی پیشکش

کلیات غالبؔ


مرتبہ: جویریہ مسعود

تصحیح شدہ جولائی ۲۰۲۰


ڈاؤن لوڈ کریں 








1 تاثرات:

Unknown کہا...

اقتضائے وقت کے مطابق کلیاتِ غالب کی برقی کتاب کی صورت میں اشاعت بہت اہم ہے ۔اس کے اعجاز سے جدید دور میں غالب شناسی میں مددملے گی ۔محترم اعجاز عبید صاحب اور مرتبہ محترمہ جوزیہ مسعود صاحبہ کی محنت لائق تحسین ہے ۔اس علمی و ادبی کامرانی پر میں آپ کی خدمت میں ہدیہء تبریک پیش کرتا ہوں ۔اس عظیم کامیابی کی بنا پر تاریخ ادب ہر دور میں آپ جیسے عبقری دانش وروں کے نام کی تعظیم کرے گی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں