اقتضائے وقت کے مطابق کلیاتِ غالب کی برقی کتاب کی صورت میں اشاعت بہت اہم ہے ۔اس کے اعجاز سے جدید دور میں غالب شناسی میں مددملے گی ۔محترم اعجاز عبید صاحب اور مرتبہ محترمہ جوزیہ مسعود صاحبہ کی محنت لائق تحسین ہے ۔اس علمی و ادبی کامرانی پر میں آپ کی خدمت میں ہدیہء تبریک پیش کرتا ہوں ۔اس عظیم کامیابی کی بنا پر تاریخ ادب ہر دور میں آپ جیسے عبقری دانش وروں کے نام کی تعظیم کرے گی ۔
یہاں اور یہاں موجود کتابوں میں بیشتر مہر نستعلیق ویب فانٹ استعمال کیا گیا ہے۔ اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں تو کتابوں کا نستعلیقی حسن ظاہر ہو جائے گا۔ فانٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
1 تاثرات:
اقتضائے وقت کے مطابق کلیاتِ غالب کی برقی کتاب کی صورت میں اشاعت بہت اہم ہے ۔اس کے اعجاز سے جدید دور میں غالب شناسی میں مددملے گی ۔محترم اعجاز عبید صاحب اور مرتبہ محترمہ جوزیہ مسعود صاحبہ کی محنت لائق تحسین ہے ۔اس علمی و ادبی کامرانی پر میں آپ کی خدمت میں ہدیہء تبریک پیش کرتا ہوں ۔اس عظیم کامیابی کی بنا پر تاریخ ادب ہر دور میں آپ جیسے عبقری دانش وروں کے نام کی تعظیم کرے گی ۔
ایک تبصرہ شائع کریں