جمعرات، 4 مئی، 2017

نئی برقی کتابوں کی ویب گاہ پر خوش آمدید


نئی برقی کتابوں کی ویب گاہ پر خوش آمدید
 برقی کتابیں اور بزم اردو لائبریری کا نیا روپ
 یہاں آپ نہ صرف کتابیں متن کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں بلکہ موبائل ای بک ریڈر سے ای پب فارمیٹ میں پڑھ بھی سکتے ہیں۔

نوٹ: ورڈ ڈاکیومینٹس میں اردو ٹائپ سیٹنگ فانٹ استعمال کیا گیا ہے جو ونڈوز 8 کے بعد کے صارفین کے پاس موجود ہو گا ہی۔ ای پب فائل میں مہر نستعلیق ویب فانٹ کو امبیڈ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

1 تاثرات:

Jamal Khan کہا...

ہم آج اس ویب سائٹ پر ائے ہیں ان شاء اللہ اچھا وقت گزرے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں