شمس الرحمٰن فاروقی، اردو ادب کا ایسا نام ہے، جس نے آنے والی کئی پیڑھیوں کو اپنے تصور، تفکر، تخیل سے متاثر کیا ہے۔ ان کی شخصیت ہمہ پہلو و ہمہ جہت ہے۔ شاعری، افسانہ، ناول، علم بیان اور تنقید ان کے خاص دائرہ کار ہیں۔ اس کے علاوہ میر اور غالب کی شرحیں بھی انھوں نے پیش کی ہیں، جو ہمیں مطالعے کی دعوت دیتی ہیں۔
یہاں اور یہاں موجود کتابوں میں بیشتر مہر نستعلیق ویب فانٹ استعمال کیا گیا ہے۔ اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں تو کتابوں کا نستعلیقی حسن ظاہر ہو جائے گا۔ فانٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
1 تاثرات:
شمس الرحمٰن فاروقی، اردو ادب کا ایسا نام ہے، جس نے آنے والی کئی پیڑھیوں کو اپنے تصور، تفکر، تخیل سے متاثر کیا ہے۔ ان کی شخصیت ہمہ پہلو و ہمہ جہت ہے۔ شاعری، افسانہ، ناول، علم بیان اور تنقید ان کے خاص دائرہ کار ہیں۔ اس کے علاوہ میر اور غالب کی شرحیں بھی انھوں نے پیش کی ہیں، جو ہمیں مطالعے کی دعوت دیتی ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں