احباب اس امر سے بخوبی واقف ہوں گے کہ میں سارا کام مائکرو سافٹ ورڈ میں اردو پروف ریڈنگ کے ساتھ کرتا ہوں، اور اس کے ساتھ یہ لغت فائل بھی روزانہ ہی اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے۔ تازہ ترین فائل شیئر کر رہا ہوں۔
اس کے علاوہ جو فانٹس زیر استعمال ہیں، انہیں بھی یہاں ہی ڈاؤن لوڈ کے لئے میسر کرا دیتا ہوں۔
یہ دونوں فانٹس ہی تمام تحریری متن میں استعمال کئے جا رہے ہیں، اردو کے لئے مہر نستعلیق، اور عربی تحریر یا عناوین کے لئے کچھ سٹائلس میں القلم قرآن۔
0 تاثرات:
ایک تبصرہ شائع کریں